آج سردی کا آخری دن ھے
سنو مجھے تم یاد آتے ھو
آج سردی کی آخری سرد صبح ھے
سنو مجھے تمہارا جگانا یاد آتا ھے
آج سردی کا آخری سورج ھے
سنو مجھے تمہارا سایہ نظر آتا ھے
آج سردی کی آخری سرد ھوا ھے
سنو مجھے تمہارا اڑتا آنچل یاد آتا ھے
آج سردی کی آخری سرد شام ھے
سنو مجھےساحل پر تمہارا ننگے پاؤں چالنا یاد آتا ھے
آج سردی کی آخری سرد رات ھے
سنو مجھے تمہارا ساتھ یاد آتا ھے