سنو میری سہیلی

Poet: Maria riaz By: Maria Ghouri, Haroona Abad

سنو میری سہیلی
تم جیت گئی
جسیے میں چاہتی تھی
تم اسے جیت گئی
میں اسے اپنا بنانا چاہتی تھی
پر وہ تجھ میں کھویا رہیتا تھا
میرے ساتھ بات کرتے
وہ تجھ میں ڈوبا رہتا تھا
سنو میری سہیلی تم اسے جیت گئی
تم مجھ سے جیت گئی
تم اس کی سوچوں میں سماں گئی
تم اس کے لفظوں میں بکھر گئی
میری سہیلی
تم اسے جیت گئی
میں مان لیتی گر وہ میرا ہوتا
اسکی فہرست میں اگرچہ میرا ذکر ھوتا
میری سہیلی تم مجھ سے جیت گئی

Rate it:
Views: 690
02 Jan, 2013