سنگدل
Poet: aajiz By: Muhammad Ali Surahio, Tando Muhammad Khanتیرے سینے میں نہیں دل‘ کوئی پتھر سا پڑا ہے
میں نے یہ مان لیا ہے کہ ظالم تو بڑا ہے
تم سے امید کیا رکھوں‘ تجھ میں احساس ہی نہیں
ہے مجھے جس کی ضرورت وہ ترے پاس ہی نہیں
More Sad Poetry
تیرے سینے میں نہیں دل‘ کوئی پتھر سا پڑا ہے
میں نے یہ مان لیا ہے کہ ظالم تو بڑا ہے
تم سے امید کیا رکھوں‘ تجھ میں احساس ہی نہیں
ہے مجھے جس کی ضرورت وہ ترے پاس ہی نہیں