سنگدل اس سا کوئی مشہور پہلے کبھی نہ تھا
Poet: Shaheen Mughal By: Shaheen Mughal, Gujranwala سنگدل اس سا کوئی مشہور پہلے کبھی نہ تھا
مجھ سا بھی کوئی مغرور پہلے کبھی نہ تھا
رب سے مانگا تھا جسے بڑی ہی چاہ سے
وہ ھوا مجھ سے اتنا دور پہلے کبھی نہ تھا
چار سو ڈالے وحشتوں نے ڈیرے ھیں
دل ھوا اتنا رنجور پہلے کبھی نہ تھا
خوف ھے تنہا ئیوں کا جان ہی نا لیں میری
آ ئینہ دل اتنا چکنا چور پہلے کبھی نہ تھا
انا کے خول سے باہر نکل تو اے شا ھین
اب جو رائج ھے وہ دستور پہلے کبھی نہ تھا
More Sad Poetry






