سنگدل اسی امید میں میری آس بیتی جارہی ہے
Poet: Maria Riaz By: Maria Ghouri, Haroon abadکچھ کہی کچھ ان کہی باتیں سلجھتی جارہی ہے
کشمکش کے ہاتھ میری میں الجھتی جارہی ہے
تجھے چاہنے کی بھی انتہاہ کردی ہرجائی
محسوس کرو تو سہی تیری ماریہ پگلتھی جارہی ہے
اک نامکمل نوید میرے آنگن بھی ہورہی ہے
ملن کی اس خوشی میں میری خواہشں ابلتی جارھی ہے
میری تڑپتی محبت میں جل گے نا تم
مجھے گماں تھا میری رفاقت میں تیری ذات جلتی جارہی ہے
تیرے اک ہاتھ کی میں بھی امیدوار ہوں صنم
اسی امید میں میری آس بیتی جارہی ہے
More Sad Poetry






