سوال
Poet: Anwar Shaoor By: Bakhtiar Nasir, Lahoreپوچھتے تھے کبھی چچا غالب
“ ابر کیا چیز ہے ‘ ہوا کیا ہے“
آج دریافت کر رہے ہیں لوگ
زہر کیا چیز ہے ‘ دوا کیا ہے
More Life Poetry
پوچھتے تھے کبھی چچا غالب
“ ابر کیا چیز ہے ‘ ہوا کیا ہے“
آج دریافت کر رہے ہیں لوگ
زہر کیا چیز ہے ‘ دوا کیا ہے