سوال
Poet: شفق By: Shafaq, Lahoreمحبت میں جب سوال شروع ہوتے ہیں
رشتوں کے زوال شروع ہوتے ہیں
بے وجہ ہوتی ہیں دوریاں
بے وجہ لوگ بیزار ہوتے ہیں
ضروری نہیں غلطی ہو کسی سے
بنا غلطی کے لوگ گنہا گار ہوتے ہیں
امید ہوتی ہے جن سے چاہت کی
وہی اکثر دغا باز ہوتے ہیں
More Sad Poetry






