سوالات
Poet: ارشد ارشی By: Muhammad Arshad Qureshi (Arshi), Karachiجیتے رہے تو لوگ شب و روز کرتے رہے سوال
مرگئے تو لوگ پوچھتے رہے کس کو کیا دے گیا
اتارا گیا قبر میں تو پھر فرشتوں نے کیا سوال
آ تو گیا ہے تو یہاں اب بتا لایا ہے ساتھ کیا
More Life Poetry






