سوز دل
Poet: T By: T-Malik, Lahoreسوز دل کے موسموں کی صورت بدل گئی
دل میں بسی تھی کب سے جو مورت بدل گئی
پھر یوں یوا کہ عشق کے پیمان بدل گئے
پھر یوں ہوا کہ درد کی عادت بدل گئی
یا تو یہ حساب وقت نے کیا
یا پھر فلک کی چادر بدل گئی
More Sad Poetry







