سول ملٹری تناؤ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

یہی سول ملٹری تناؤ اچھا,ہو اگر ملکی مفاد میں
اک زمانہ میں گاڑی آگے تھی پیچھےگھوڑا تھا

گٹھ جوڑ تھا دونوں کا دور میں صدرایوب کے
جس نےیحییا کےزمانہ میں ہمارا ملک توڑا تھا
 

Rate it:
Views: 402
07 Dec, 2016
More Political Poetry