سوموٹو‘کےذریعہ ۔۔۔۔۔۔۔‘

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

قبل اس کے پہنچائیں وہ گزند،حشرات الارض کو مار دیا جائے
ملک سےپیار کرنےوالوں کو جواب میں بھی انکےپیار دیا جائے

سپریم کورٹ‘کی جانب سے‘پی۔ ڈی۔ ایم‘کی سب سرگرمیوں کو‘
چیف جسٹس کے‘سوموٹو‘کےذریعہ خلاف قانون قرار دیا جائے
 

Rate it:
Views: 321
21 Oct, 2020
More Political Poetry