سونا ہے وہ چاند سے گفتگو کرتا ہے

Poet: By: Sahil, karachi

سنا ہے وہ چاند سے گفتگو کرتا ہے رات بھر
تنہا بیٹھ کر میری باتوں کو سوچتا ہے رات بھر

جب پاس تھے تو ہماری قدر نہ جانی اس نے
اب ملنے کی دعا مانگتا ہے رات بھر

اے چاند اسے کہہ دے گیا وقت لوٹ کر نہیں آتا
کیوں خود کو اذیت میں ڈالتا ہے رات بھر

Rate it:
Views: 583
27 Aug, 2010