سوچ

Poet: U.N By: Waqas Farrukh, PESHAWAR

نہ ملا دل کا قدردان اس زمانے میں
زندگی یوں ہی بیت گئی روٹھنے اور منانے میں

سوچتے ہیں اک دن پوچھیں گے شمع سے
مزہ کس میں ہے جلنے میں یا جلانے میں

Rate it:
Views: 736
21 Aug, 2008