سوچ
Poet: Abrish anmol By: Abrish anmol, Sargodhaبات اپنی ہو تو سوچ کا پیمانہ اتنا وسیع ہو جاتا ہے
کہ صحیح اور غلط کی پہچان تک نہیں رہتی
اور بات کسی اور کی ہو تو سوچ اتنی تنگ ہو جاتی ہے
کہ ہوا کا گزار بھی مشکل سے ہو
More Life Poetry
بات اپنی ہو تو سوچ کا پیمانہ اتنا وسیع ہو جاتا ہے
کہ صحیح اور غلط کی پہچان تک نہیں رہتی
اور بات کسی اور کی ہو تو سوچ اتنی تنگ ہو جاتی ہے
کہ ہوا کا گزار بھی مشکل سے ہو