سوچ رکھا ہے تم نے جو بچھڑنا ہم سے

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

سوچ رکھا ہے تم نے جو بچھڑنا ہم سے
دعا کرو کہ ہم مر جائیں

Rate it:
Views: 418
05 May, 2015