سوچ کر دل ڈوب رہا ہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

کیا رنگ لائیں گئ دوعائیں
سوچ کر دل ڈوب رہا ہے

میرے خواب کہیں بکھر نا جائیں
سوچ کر دل ڈوب رہا ہے

کہیں بھروسہ ٹوٹ نا جائیں
سوچ کر دل ڈوب رہا ہے

کیا کریں گئی تقدیر فاصلہ
سوچ کر دل ڈوب رہا ہے

محبت کہیں ادھوری نا رہ جائیں
سوچ کر دل ڈوب رہا ہے

کیا آئے گا پیغام اس کا
سوچ کر دل ڈوب رہا ہے

کیوں ہیں وہ خاموش ابھی تک
سوچ کر دل ڈوب رہا ہے

Rate it:
Views: 438
09 Jun, 2011