سُنو زرا سوچو کیا گُزرے گی دل پہ تُمہارے کوئی چاہے تُمہیں میری طرح اور پھر کوئی چھوڑ دے تمہیں تُمہاری طرح