سپردِ خاک مرا ایک ایک خط نہ کرے

Poet: مصباح By: مصباح, chakwal

سپردِ خاک مرا ، ایک ایک خط نہ کرے
وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے

سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے

Rate it:
Views: 1007
06 Nov, 2021