Poet: Naveed Dar Ali Pur Chatta By: Naveed Dar Greece, greece
میری آنکھ کو سپنے دینے والے اک بات کہوں گر سنتے ہو ان سپنوں نے مجھ سے چھینے اپنے میرے اب اور اکیلا پن سہا نہیں جاتا دکھ یہ دل کا سب سے کہا نہیں جاتا میری آنکھ کو سپنے دینے والے ان سپنوں کو تعبیر دے یا چھین لے مجھ سے سپنیے میرے