سپنے نہیں ٹوتا کرتے

Poet: By: Sobia Imran, multan

ساتھ نہ رہنے سے رشتے نہیں ٹوٹا کرتے
وقت کی دھند سے لمہح نہیں چھوٹا کرتے

لوگ کہتے ہیں میرا سپنا ٹوٹ گیا
ٹوٹتی نیند ہے سپنے نہیں ٹوٹا کرتے

Rate it:
Views: 529
28 Jul, 2009