سچ
Poet: Sohail Abbas By: Muhammad Sohail Abbas, Kot Sultan(Layyah)اُس کو بھُلا چکے ہیں
یہی کہتے رہے ہم
مگر
اُسے دیکھتے ہی
تیز ہوتی دل کی دھڑکن نے
سب سچ دکھا ڈالا
ہمیں جھوٹا بنا ڈالا
More Sad Poetry
اُس کو بھُلا چکے ہیں
یہی کہتے رہے ہم
مگر
اُسے دیکھتے ہی
تیز ہوتی دل کی دھڑکن نے
سب سچ دکھا ڈالا
ہمیں جھوٹا بنا ڈالا