سچ بتاؤ

Poet: .. By: m aslam, uk

میں جس کی خا طر محبتو ں کی ہر ایک حد سے گذر گیا ہو ں
وہ آب بھی مجھ سے پو چھتا ہے کہ سچ بتاؤ کہ و فا کرو گے

Rate it:
Views: 926
13 Jun, 2013