سچ کے اس سفر میں، مر گیا تو غم نہ ہوگا

Poet: محمد طاہر حبیب By: Chaudhary Muhammad Tahir Habib Jalandhari, Multan

سچ کے اس سفر میں، مر گیا تو غم نہ ہوگا
مُردوں کی اس بستی میں، میرا چراغ جلتا رہے گا

Rate it:
Views: 653
05 Oct, 2019
More Life Poetry