سچ ہے کیا

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

مذ موم ہر سو دا گری کھیل بائیں ہاتھ کا
گھپ اندھیرا ہر طرف کوئی دیا جلتا نہیں

دورمیں آج کےدھوکہ دہی ٹھیری ہے فن
سچ ہے کیا جھوٹ کیا کچھ پتہ چلتا نہیں

Rate it:
Views: 833
29 Oct, 2012
More Political Poetry