Poet: muhammad shabab arshad bazmi By: m shababb arshad bazmi , more emina bad gujrnawala
ہمیں روٹھنا نہ آیا اور اُنکو منا نا نہ آیا تھیں میری حسرتیں جن کے دم سے آج اُنکو میری محبت پر ناز آیا میں کیسے یقین کروں اٰن کا جب ماضی دیکھا تو اُن پر پیار آیا ہمیں روٹھنا نہ آیا اور اُن کو منانا نہ آیا