سچی محبت کی کسے حسرت نہیں ہوتی

Poet: zeeshan By: zeeshan, lahore

سچی محبت کی کسے حسرت نہیں ہوتی
مگر ہر اک کی ایسی قسمت نہیں ہوتی

کوئی ایک ہوتا ھےجو سماں جاتا ھے دل مہیں
ہر کسی سے تو یونہی محبت نہیں ہوتی

پیار خریدنا ھے آگر تو پیار سے خریدو
یہ جزبہ ھے آنمول اسکی قیمت نہیں ہوتی

اس کی ٹھوکر میں رہتے ھیں تخت و تاج ہمیشہ
بازار میں کسی کو دیکھنے سے راحت نہیں ہوتی

دل توڑتے ھیں جو کسی کا دنیا میں زیشان
سنا ھے ان کی عبادت بھی کبھی قبول نہی ہوتی
 

Rate it:
Views: 664
16 Sep, 2011