سہارا

Poet: shah hussain G.A Lone By: shahhussain g a lone, karachi

مت کندھا دینا تو میری جنازے کو دیکھ کر
پھر زندہ نہ ھو جاؤں میں تیرا سہارا دیکھ کر

شاھ زندہ تھا قدر نہ کی تم نے میری محبت کی
اب کیوں آنسو بہاتا ھے میرے جنازے کو دیکھ کر

Rate it:
Views: 552
15 Mar, 2012