سیاست دان ۔۔۔۔۔۔۔
Text size
من مانی بس اپنی کرنےپرتلے ہوئے ہیں
کیونکہ مجرموں کے پٹے کھلے ہوئے ہیں
سیاست کو مجرموں نے چھپر بنا لیا ہے
باہم سیاست دان سبھی ملےہوئے ہیں
من مانی بس اپنی کرنےپرتلے ہوئے ہیں
کیونکہ مجرموں کے پٹے کھلے ہوئے ہیں
سیاست کو مجرموں نے چھپر بنا لیا ہے
باہم سیاست دان سبھی ملےہوئے ہیں