سیاست دان ہوتے ہیں

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ہر دل میں نو عمری میں بڑے ارمان ہوتے ہیں
جواں فوجی گھروں کے سیاست دان ہوتے ہیں

گر صرف حیرت ہے ہمیں تواس بات پر ہی ہے
ہماری بات سن کر لوگ کیوں حیران ہوتے ہیں
 

Rate it:
Views: 551
05 Jan, 2014
More Political Poetry