سیاستدان

Poet: Shehzad Musk By: Shehzad Musk, Karachi
Sayasatdan

ملک کو پرائے کا مال سمجھ کر
انہی بے غیرتوں نے لوٹا ہے

پلے ہیں یہ قوم کے پیسوں پر
ملک ان کی حرکتوں سے ٹوٹا ہے

Rate it:
Views: 1221
08 May, 2008
More Political Poetry