Add Poetry

سیاسی استحکام ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سیاسی استحکام وحکومت سازی دونوں مختلف ہیں
یہ بات تو منتخب نمائندوں کو سمجھ جانا چاہئے تھا

دو،پی ٹی آئی اورایم ایم اے بناتیں حکومتیں مل کر
بقیہ دو بڑی کو ‘ اپوزیشن ‘ میں بیٹھ جانا چاہئے تھا

Rate it:
Views: 360
30 Jul, 2018
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets