سیاسی بریانیاں

Poet: adeel ashraf shuja By: adeel ashraf shuja, lahore

ہم پہ ہیں حکومت کی “نگرانیاں“
ٹاٹھ شاہانہ خزانے پر گرانیاں

شہر ہے بھوکا اور ایوان میں
بٹتی ہیں جا بجا بریانیاں

Rate it:
Views: 544
05 Apr, 2013
More Political Poetry