سیکیورٹی کونسل ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

وقت کا ہےفوری تقاضہ ملک پاکستان کی سلامتی
قوم کی جانب سےاس سمت سنجیدہ توجہ دی جائے

چیف سپریم کورث،آرمی چیف،وزیراعظم سرجوڑیں
کونسل بنا کر بحران سے نکلنے کی کوشش کی جا ئے
 

Rate it:
Views: 807
24 Dec, 2019
More Political Poetry