شاد رکھے آباد رکھے سدا خدا تجھکو
Poet: Najaf ALi DeeP By: Syed Najaf Ali Sherazi, Gujranwalaشاد رکھے آباد رکھے سدا خدا تجھکو
 دے رھا ہے یہ زخمی دل دعا تجھ کو
 
 تیری آس پہ ساتھی جی رھا ہوں 
 شائد دیتی ہو گی خبر صباءتجھ کو
 
 آشیانہ جلا دیا تونے محبت کا مگر 
 پھر بھی دیتا ہوں میں دل سے دعاتجھکو
 
 تو تو آج بھی میری حیات کی ضیاء ہے
 مانتا ہوں محور چاہت میًں پیاء تجھ کو
 
 مانگی ہے دیپ محبت اور کیا مانگا ؟
 ہم نے تو دیا پیار میں ہر صلہ تجھ کو
More Sad Poetry






