شاد کام

Poet: Bakhtiar Nasir By: Bakhtiar Nasir, Lahore

ہم نے جب بھی انہیں یاد کیا ہے
بھرتے زخموں کو آباد کیا ہے

جس نے ہمیں شاد کام کیا تھا
اسی نے مائل فریاد کیا ہے

شہر کے منظر تو بہت خوش کن
شہر کے لوگوں نے ناشاد کیا ہے

رات ڈھل جاتی ہے ‘ نکل آتا ہے سورج
وہ نگر کیا بسے ‘ جو برباد کیا ہے
 

Rate it:
Views: 510
13 Feb, 2012