Add Poetry

شاعر

Poet: nadia khan By: Nadia Khan, Rawalpindi

سب کچھ بدل گیا پہلے جیسا اب کچھ بھی نہیں رہا
خوشیاں روٹھ کر چلے گئے گلشن بھی ویران ہوئے
انسان بھی اب انسان نہیں رہا
یہ حیوان کیوں بن گیا
خدا کی قہر ایا ہیں کبھی زلزلے کبھی طوفان ہیں ایے
چاند بھی اداس ہے ستارے بھی مدغم مدغم سی ہیں
پرندے اڑتے نہیں فضاء میں اپنے گونسلوں میں چھپ گئیں
اے خدا کی بندوں سجدہ میں گر جاوں
اپنے گناہوں کی معافی مانگ لو

Rate it:
Views: 734
10 Apr, 2016
Related Tags on Forgiveness Poetry
Load More Tags
More Forgiveness Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets