شاعر ہوں
Poet: yasir khan By: yasir khan, sibiمحفلوں میں دل نہیں لگتا
میں تنہائیوں کا شاعر ہوں
بات تمکو سمجھ نہ آئیگی
کینکہ گہرائیوں کا شاعر ہوں
وصال ء یار کی آرزو کسے
فقط جدائیوں کا شاعر ہوں
لوگ اب یاد کہاں رکھتے ہیں
کیونکہ رسوائیوں کا شاعر ہوں
More Sad Poetry






