چہرہ تیرا خواب کی صورت آنکھوں میں بس جاتا ھے نیند کھلے تو دھندلا سا عکس پلکؤں میں چھپ جاتا ھے سورج ڈھلے تو غم کی ھوائیں کیسا رنگ دکھائیں یوں شام کا دیا جلتے جلتے چپکے سے بجھ جاتا ے