شامت اعمال ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

آدمی کو راہ ہدایت دکھانا اور چلنے کی دینا توفیق
قادر ہے تو ہی اسپر بہت کچھ ہاتھ میں تیرے ہے

بدلہ کے دن کافر پکار اٹھے گا کاش میں مٹی ہوتا
انسان کی شامت اعمال کیوںکہ اسے گھیرے ہے
 

Rate it:
Views: 693
25 Aug, 2019
More Political Poetry