شاید

Poet: Phool Pervez By: Phool Pervez, Faisalabad

میں میں نہیں رہا شاید
تو ہو گیا ہوں میں شاید

بے پرواه حد سے زیاده
بے وفا ہو گیا ہوں شاید

Rate it:
Views: 713
21 Mar, 2019