یہ شبِ ہجر بھاری ہے کتنی اس میں یاد تمہاری ہے کتنی اک شب اتر کے دیکھ اے چاند آنگن میں بے قراری ہے کتنی