شجر ممنوعہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہر اک قوم کے پنپنےکا گر خود احتسابی ہے
ہمیں روزانہ بلا ناغہ گریباں میں دیکھنا ہوگا

کھوکھلا کرچکی ریاست کواندر سےکرپشن
شجر ممنوعہ کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنا ہوگا
 

Rate it:
Views: 488
18 Apr, 2017
More Political Poetry