کبھی اگر تم دعا میں کسی کو مانگوں پھر وہ تم کو نا ملے تو یہ جان لو کہ کہیں کوئی اور تمہیں اپنے رب سے مانگ رہا ہے اور اس کی محبت میں تم سے زیادہ شدت ہے