شراب

Poet: Naveed Dar By: Naveed Dar, MEGARA GREECE

کب تک تیری یادوں کے صحرا میں تنہا سفر کرتی زندگی
کسی کو تو ہمسفر ہونا تھا تو کیا بری تھی پھر شراب

تیری یادوں کے صحرا میں بھٹکتے جب تھک جاتی ہے سوچ
تو پھر اس ویرانے میں مجھ سے محو گفتگو ہوتی ہے شراب

Rate it:
Views: 757
13 Dec, 2009