شش وپنج

Poet: hamidrazakhan . By: hamid raza khan ., rawalpindi , pakistan

پہلی سورہ کی ساتویں آیت توڑی تو آٹھ ہوئیں
پھر الٹی گنتی گن کر پہلی کو باہر نکال دیا گیا

‘مائینس ون فارمولہ‘ کو پہنا کے عملی جامہ
یوں امت واحدہ کو شش و پنج میں ڈال دیا گیا

Rate it:
Views: 507
11 Jul, 2020
More Political Poetry