سنا ہے اس کے شہر میں شعبدہ باز ہوتے ہیں مجھے ان سے اک بات کہنی ہے کہ اک شعبدہ ہی دکھا دیں اسے مجھ سے ملا دیں