ہم ان سے بیزار نظر آتے ہیں وہ ہم سے بیزار نظر آتے ہیں ہر ستم پر چیخ اٹھتے ہیں عوام اب بیدار نظر آتے ہیں