ماہی بےآب ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

پانی میں زندگی ہےسچ کہاکسی نے
ہمارے لئے یہ کہیں خو اب نہ ہو جا ئے

امن وامان سب کے لئے ہوتا ہے ناگذیر
اب یہ قوم اپنی ماہی بےآب نہ ہو جائے

Rate it:
Views: 574
26 Apr, 2013
More Political Poetry