شناخت

Poet: زیدیہ عباسی By: zadia abbasi, Rawalpindi

اگر مگر اور ۔۔۔۔کاش میں ہو
میں خود اپنی تلاش میں ہو
ادھر ادھر اور۔۔۔یہی کئ میں ہو
میں اپنی اوقات میں ہو

Rate it:
Views: 733
27 Jul, 2019