شوق ء قربت میں خود کو اتنا غریب کیا

Poet: سیده سعدیه عنبر جیلانی By: سیده سعدیه عنبر جیلانی, فیصل آباد, پنجاب,پاکستان

شوق ء قربت میں خود کو اتنا غریب کیا
خود سے زیادہ تجھے خود سے قریب کیا

میرے محبوب کا ہنر کام آیا
کمال تو نے کیا میرے رقیب کیا

وقت ء وصل پہ تجھے بگڑنے کی سوجی
بڑا دغا تو نے میرے نصیب کیا

مرض ء عشق میں تجھی کو فقط
ہر دواء اپنی اور طبیب کیا

بڑی ہی ترکیب سے عنبر
اس نے ہمیں بے ترتیب کیا

Rate it:
Views: 371
10 Jan, 2016